بارش میں سڑکوں پر ٹریفک جام پرموٹر سائیکل چلتی جائے | Daily Jang News
| |
Home Page
پیر یکم شوال المکرم 1438ھ 26 جون 2017ء
June 29, 2016 | 10:58 pm
بارش میں سڑکوں پر ٹریفک جام پرموٹر سائیکل چلتی جائے

Traffic Jam In Road But Bicycle Will Run On Road In Rain

Traffic Jam In Road But Bicycle Will Run On Road In Rain
کراچی میں ابر رحمت برستے ہی لائٹ چلی جاتی ہے، گاڑیاں رک جاتی ہیں، مگر جو نہیں رکتے وہ ہیں موٹر سائیکل سوار جو اپنا راستہ خود بنالیتے ہیں۔

کراچی میں آسمان سے پانی کیا ٹپکا، جگہ جگہ سیلاب کا منظر بن گیا،جہاں لوگوں کی خوشیاں دوبالا ہوئیں، وہیں عوام ٹریفک جام میں بھی پھنس گئے،بارش میں سب کچھ رک جاتا ہے مگر کراچی کی کامیاب گاڑی موٹر سائکل نہیں رکتی۔