پاکستان بھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، سرتاج عزیز | Daily Jang News
| |
Home Page
بدھ 03 شوال المکرم 1438ھ 28 جون 2017ء
June 30, 2016 | 12:04 am
پاکستان بھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، سرتاج عزیز

Pakistan Is Ready To Talks With India Sartaj Aziz

Pakistan Is Ready To Talks With India Sartaj Aziz
مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کےساتھ مذاکرات کو تیار ہے، مذاکرات کشمیر، سیاچن، سرکریک سمیت ہر معاملے پر ہوں گے۔

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا یہ بیان غلط ہے کہ پاکستان مذاکرات کرنا نہیں چاہتا، حقیقت تو یہ ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر کی وجہ سے بات چیت سے گریز کر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان بھارت سے تجارت، ویزے اور دیگر معاملات پر بھی مذاکرات چاہتا ہے۔