تم اس قدر مری آنکھوں کو دیکھتے کیوں ہو؟
مرے عزیز! یہاں سے قریب دریا ہے
(نصرت جہاں)
اب حیدرآباد، میر پور خاص، نواب شاہ، مٹھی، سکھر اور لاڑکانہ کے نوجوان ہوجائیں تیار، گورنر سندھ کامران ٹیسوری
مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے سیاست میں انکا خیر مقدم کیا۔
نک جونس کو بھارت میں جیجو کہہ کر پکارا جاتا ہے۔
اجلاس 30 مارچ کو دن 12 بجے ہوگا۔
روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والی روسی کمیٹی کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے یوکرینی شہریوں سے تعلق کے شواہد ملے ہیں۔
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کی اوسط معاشی شرح نمو 1.75فیصد رہی۔ حکومت نے نگراں حکومت کے معاشی شرح نمو پر نظرثانی کر دی۔
وزیر دفاع نے کہا کہ فیض آباد دھرنے میں ایک افسر کی پیسے دیتے ویڈیو بنی اور ریکارڈ پر ہے، جب پیسوں کی بات پوچھی گئی تو کہا گیا واپسی کا کرایہ دیا گیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے بجلی چوری روکنے کی مہم جیسے اقدامات کے ذریعے مستحکم نظام تشکیل دیں۔
علیمہ خان نے کہا کہ پاناما کیس میں جج نے غلطی کی تھی، جس کیس میں سزا دی وہ اقامہ تھا۔
عارضی سرکاری رہائش گاہ صدر مملکت کی تنخواہ، الاؤنسز، پریویلیجز ایکٹ 1975 کے تحت قرار دی گئیں۔
پی ٹی آئی نے معاملے کو عدالتِ عظمیٰ کے لارجر بینچ کے سامنے رکھنے اور کھلی عدالت میں چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
گورنر سندھ نے بتایاکہ پروگرام کیلئے سندھ حکومت سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا جائے گا، سندھ کے دیگر اضلاع میں یہ پروگرام بہت جلد شروع کیا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کےلیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔
چین میں ایک شخص نے مسلسل چھ منٹ تک منہ سے پانی اسپرے کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔
کابینہ ڈویژن نے 4 رکنی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہیں۔