• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نا سا نے کہکشاں کے قریب نیبولا کے مقام کی تصویر جاری کردی


 کراچی(نیوز ڈیسک)ناسا نے کہکشاں کے قریب شعاعیں نکلتے مقام (نیبولا)کی تصویر جاری کردی،اسے ایک ’’فائر ورک شو‘‘قرار دیا جارہا ہے اور یہ مقام 22000لائٹ سال دور بتایا جاتا ہے.

اسے این جی سی 3603 کہا گیا۔

اسے ایسا مقام جانا جاتا ہے کہ جہاں ستاروں کی بے چینی دیکھی جاتی ہے اور گیس کے بادل بھی ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین