• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے تو خوفناک فلمیں دیکھیں


  اب موٹے افراد کیلئے دبلا ہوناکچھ مشکل نہیں بس انہیں فاقے اور ورزش کرنا چھوڑ کر ڈراؤنی فلمیں دیکھنا اپنا معمول بنانا ہو گا۔

برطانیہ کی ایک یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق خوفناک فلمیں دیکھنے سے انسانی جسم کی چربی پگھلتی ہے ۔

موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے تو خوفناک فلمیں دیکھیں

ایسے لوگ جو ڈیڑھ گھنٹے دورانیے کی ڈراؤ نی فلم دیکھتے ہیں ان کے جسم سے 113کیلوریز برن ہو جاتی ہیں جو تقریباً آدھے گھنٹے تک کی جانے والی چہل قدمی کے برابر ہے۔

کچھ فلمیں تو موٹے افراد کیلئے زیادہ ہی مفید ہیں جن میں دی کنجورنگ،دی شائننگ، اِٹ،دی ایگزارسٹ ،دی رِنگ اور انسیڈیئس جیسی فلیں شامل ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین