• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈالر کی قدر میں 5روپے 36پیسے کی کمی

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مارکیٹ سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق ڈالر کی شرح تبادلہ 2 روپے 86پیسے کمی سے 125 روپے ریکارڈ ہوئی ۔ایکسچینج کمپنی ایسوسی ایشن نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 122 روپے 50 پیسے بتائی ہے۔

ظفر پراچہ سیکریٹری جنرل ایکسچینج کمپنی کے مطابق مارکیٹ میں ڈالر کی سپلائی ہے لیکن خریداری کے لئے رقم نہیں ہے، جن ڈیلرز کے پاس ہے انہوں نے 115 روپے تک خریداری کی ہے۔

۔

تازہ ترین