• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مریخ کا سیارہ زمین سے قریب ترین فاصلے پر آگیا ہے۔

مریخ زمین کے قریب آگیا

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ 15سال بعد مریخ زمین سے اتنے قریب فاصلے پر ہے .

اور جنوب کی جانب سرخی مائل مریخ کو دیکھا جاسکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے بعد مریخ اب269 سال بعد زمین سےپھر قریب ترین فاصلے پرآئےگا۔

تازہ ترین
تازہ ترین