• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ مجھے جو تنخواہ ملے گی ،وہ نصاب سے زیادہ ہے اورعید کے تین دن بھی میرے پاس رہے گی، مگر مہینے بھر میں گھر کے اخراجات میں خرچ ہوجائے گی اوراگر میں قربانی کروں تو مجھے قربانی کی رقم کے برابر قرض لینا ہوگا یا ادھارکرنا ہوگا،اس صورت میں کیا مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟ (زبیرخان)

جواب:۔ جو رقم ضروریات کے لیے رکھی ہو،اس کی وجہ سے قربانی واجب نہیں ہوتی،لہٰذاآپ پر قربانی واجب نہیں ہوگی۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین