• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت اسے قبلہ رُخ لٹائیں اور اس کے بعد یہ دعا پڑھیں:

اِنِّیْ وجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ حَنِیْفًا وَّمَا اَنَا مِنَ المُشْرِکِیْنَ oاِنَّ صَلٰوتِیْ وَنُسُکِیْ وَ مَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنoلاَ شَرِ یْک لَہ‘ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاََنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَoاَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ۔

اس کے بعد’’ بِسْمِ اللہِ اَللہُ اَکْبَر‘‘ کہہ کر قربانی کا جانورذبح کریں۔(سنن ابو داؤد)

ذبح کرنے کے بعد یہ دعا پڑھیں:

اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْہُ مِنِّیْ کَمَا تَقَبَّلْتَ مِنْ حَبِیْبِکَ مُحَمَّدٍ وَّ خَلِیْلِکَ اِبْرَاھِیْمَ عَلَیْھِمَاالسَّلامُ۔‘‘

تازہ ترین
تازہ ترین