• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈہارر تھرلرفلم دی ٹوائے باکس کا سنسنی خیز نیاٹریلر جاری کردیا گیا ۔

ٹام نیگل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک بس میں ریگستان کی سیر پر روانہ ہوتا ہے اور اس ہی دوران سخت مشکلات کا شکار ہوجاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ڈینیس رچرڈز،میشا بورٹن،میٹ مرسر،کیٹی کین،ڈیوڈ گریٹہاؤس،جیف ڈینٹن اور گریگ وائیو لینڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 18ستمبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین