• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بالی ووڈ اسٹارز کی جانب سےعیدالاضحیٰ کی مبارکباد

بالی وڈ کے نامور اداکاروں اور فنکاروں نے عید پر خوشی کا اظہار کیا اور سوشل میڈیا پر مداحوں کو عید کی مبارک باد پیش کی۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پرنہ صرف مسلمان بلکہ غیر مسلم افراد اور مشہور شخصیات سمیت بالی ووڈفلم انڈسٹری کے نامور ستاروں کی جانب سے بھی مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

بالی وڈ کے نامور اداکار امیتابھ بچن نے دنیا بھر کے مداحوں کو ٹوئٹر پر عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی۔


بگ بی نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرتمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی جبکہ کترینہ کیف، شاہ رُخ خان، رنبیر کپور نے بھی عید الاضحی کی مبارکباد دی ۔



EID MUBARAK ️

A post shared by Shah Rukh Khan _ 700K (@srkking1) on


بالی وڈ اسٹار انیل کپورنے بھی اپنے مداحوں کو ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عیدکی مبارک باد دی۔


تازہ ترین
تازہ ترین