• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیتھونیا میں مضبوط ترین مر د کے انتخاب کا مقابلہ


لیتھونیا میں مضبو ط ترین مر د کے انتخا ب کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں شر یک افراد نے اپنی جسما نی مضبو طی اور بہادر ی کے جو ہر دکھا ئے ۔

مقابلے میں حصہ لینے والے ملک بھرسے آئے درجنوں کھلاڑیوں کو مشکل ترین مرحلوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرنا تھا۔مقا بلے میں شر کا ء نے کم سے کم وقت میں مطلو بہ مقام تک پہنچا نے اور گاڑی اْٹھانے کے علا و ہ400کلو وزنی ٹائر اْٹھا کر اپنی طاقت کا ثبو ت پیش کیا۔

ان سا لا نہ مقابلو ں کا مقصد صحت مندرانہ طرززندگی اور جسمانی طا قت کاخیا ل رکھنے کے تصور کو پر وان چڑھانا تھا ۔

تازہ ترین