• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی ہیل پہننے پرملینئیا ٹرمپ تنقید کی زد میں


امریکی خاتون اول کا وائٹ ہاؤس میں پودا لگانے کے دوران ہائی ہیل پہننے پر خوب تنقید کی جارہی ہے ۔christian-louboutinکے دلکش اونچی ہیل کے جوتوں میں جہاں ملینئیا نہایت دلکش دکھائی دے رہی تھیں وہیں باغبانی کے دوران چار انچ کی اونچی ہیل پر انٹرنیٹ پر کئی لوگ حیران اور کئی تنقید کے نشتر چلاتے دکھائی دئیے اور اسے نہایت بیوقوفی قرار دیتے رہے اور کچھ نے اسے بے وجہ بھی کہہ ڈالا۔


تازہ ترین