• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کئی حصوں میں تقسیم جیپ کو چار منٹ میں مکمل تیارکر نے کا مظاہرہ


کہتے ہیں کہ کسی مشین کو کھو لنا آ سا ن لیکن دو باردر ست طر یقے سے بند کر نا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ماہر مکینکس کی ایک ٹیم نے صرف چار منٹ میں یہ دونو ں کا م کر کے سب کو حیر ان کر دیا۔

اس گر وپ نے ایک مکمل جیپ کو پہلے پو را کھو ل کر اس کی چھت پہیوں اور سیٹس سمیت ایک ایک پر زہ الگ کر دیا اور انتہا ئی تیز رفتا ری سے چند ہی منٹوں میں انہیں دو با رہ جو ڑ کر ایک بارپھرجیپ کی شکل دے دی ۔

حیرت انگیز طور پر اس سارے کام میں انہیں گھنٹے نہیں بلکہ صرف چار منٹ ہی کا مختصر وقت لگا اور یہ ایک بار پھر اپنی گا ڑی پر سوار ہو کر چل پڑ ے ۔

تازہ ترین