• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ناروے میں چھوٹا طیارکے بیچ سڑک پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی جس میں پائلٹ خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا۔

یہ واقعہ ناروے میں اُس وقت پیش آیا جب ایک چھوٹا طیارہ نے بیچ سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کرتا دکھائی دیا اور لینڈنگ کے دوران طیارہ لڑکھڑاتے ہوئے سڑک سے بری طرح ٹکرا کر رکا۔

رپورٹ کے مطابق لینڈنگ کے دوران طیارے میں تکنیکی خرابی ہوگئی جس کی وجہ سے پائلٹ کو بیچ سڑک پر ہی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔

اس واقعہ میں پائلٹ خوش قسمتی سے معمولی زخمی ہوا اور کسی جانے نقصان سے بال بال بچ گیا۔

تازہ ترین