• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

امیر المومنین عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سادگی وعاجزی

عبداللہ رومی کا بیان ہے کہ امیر المومنین عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ رات کو اُٹھ کر خود ہی وضو کا سامان مہیا کرلیتے تھے، لوگوں نے عرض کیا کہ آپ غلام کو بیدار کر لیا کریں، تاکہ وہ یہ انتظام کردے تو فرمایا، میں یہ مناسب نہیں سمجھتا ،کیونکہ رات کو تو وہ بھی آرام کرتے ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین