• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جگجیت سنگھ کا گانا اور عدنان صدیقی کی آواز


پاکستانی ڈراموں کے بعد بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے نامور پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نہ صرف بانسری بجانے میں ماہر ہیں بلکہ گلوکاری بھی خوب کرتے ہیں۔

یقین نہیں تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں عدنان صدیقی جگجیت سنگھ کے گانے پر اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔انہوں نے نامور بھارتی گلوکار جگجیت سنگھ کی غزل’ کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا اُن سےگنگنائی اور جگجیت کو خراج تحسین پیش کیا۔

عدنان صدیقی نے اپنے مداحوں کیلئے فیس بک اکاؤنٹ پر اسے شیئر کیا ہے۔ یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور پسند کر چکے ہیں۔

تازہ ترین