• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارر سائنس فکشن فلم ’وینم‘ کا نیا انٹرنیشنل ٹریلر جاری


ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ ہارر سائنس فکشن فلم وینم (Venom) کا نیاسنسنی خیز انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

روبن فلیسچر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام ہارڈی ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دینگے۔

فلم کی کاسٹ میں ٹام ہارڈی،مچل ولیمز،رز احمدجینی سلیٹ، اسکاٹ ہیز،ریڈ اسکاٹ،سام میدینا اور میک برینڈسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

میٹ ٹولماچ کی پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 5اکتوبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین