• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان ، فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 21 طالبان ہلاک

افغانستان کے صوبےپکتیامیں فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 21طالبان ہلاک ہوگئے۔

افغان میڈیا ذرائع کےمطابق پکتیاکےضلع جانی خیل میں گذشتہ رات طالبان نے سکیورٹی چیک پوسٹس پر حملہ کیا جس کےبعد فورسز کی طالبان کے ساتھ جھڑپیں صبح تک جاری رہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ جھڑپوں میں 21طالبان ہلاک،متعدد زخمی ہوئےجبکہ سکیورٹی فورسزکے 4اہلکار ہلاک اور 6زخمی ہوئےہیں۔

تازہ ترین