• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا میں بھر میں مختلف حادثات معمول کی بات ہیں تاہم بعض اوقات ایسے خطرناک حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔

یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر آرلینڈومیں اُس وقت پیش آیا جب رہائشی علاقے کے قریب کھڑی ایک کنسٹرکشن سائٹ کی دیوہیکل کرین اچانک گھرپر آگری۔

رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے کرین گرنے کی وجوہات پر تحقیقات جاری ہیں جبکہ کرین گرنے کے واقعے میں متاثرہ گھرمیں موجود افراد خوش قسمتی سے بالکل محفوظ رہے۔

تازہ ترین