• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہا نگ کا نگ میں گھڑیوں کی سب بڑی عالمی نما ئش


ہانگ کانگ میں گھڑ یو ں کی سب سے بڑی عالمی نما ئش کا آغاز ہوگیا ہے ۔

5روز تک ہانگ کانگ کنونشن اینڈ ایگزیبشن سینٹر میں جاری رہنے والے 37ویں ہانگ کانگ واچ اینڈ کلاک فےئر میں مختلف ممالک سے 800سے زائدنمائش کنندگان شریک ہیں۔

اس نما ئش میں ہیرے جواہر ات سے سجی اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس بیش قیمت گھڑیا ں نما ئش کے لیے پیش کی گئی ہیں جن میں سے بعض کی قیمت لاکھوں ڈالر تک ہے۔

گھڑیوں کی آرٹسٹک بناوٹ،اسٹائل اورڈیزائن سے لیکراُنکے قیمتی پُرزوں کی خریدو فروخت تک سب اپنے اندر سمیٹے اس نمائش کو دیکھنے ہزاروں خریدار اس واچ فےئر کا رُخ کررہے ہیں۔

تازہ ترین