• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ریسلنگ کلب میں ہونے والے خود کش دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔

افغان وزارت داخلہ نے کابل دھماکوں میں 26 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 91 افراد زخمی بھی ہیں۔

وزارت داخلہ نے مزید بتایا کہ بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کابل میں واقع اسپورٹس کمپلیکس کے ریسلنگ کلب میں 2 خوکش دھماکے ہوئے تھے۔

تازہ ترین