• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناتجربہ کارسائنسدانوں کو کیمیائی تجربہ کرنا مہنگا پڑ گیا


کہتے ہیں مہارت کے بغیر کچھ بھی کرنا مشکل میں ڈال سکتا ہے ،امریکا میں ہونے والے اس کیمیائی تجربے کو ہی دیکھ لیں جس نے نا تجربے کار سائنسدانوں کا نہ صرف مذاق بنا دیا بلکہ انہیں مشکل میں بھی ڈال دیا۔

لا تعداد افراد کے سامنے اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ان نوجوانون نے جیسے ہی ڈرم میں موجود لیکوئیڈ نائٹروجن میں گرم پانی ڈالا زور دار دھماکا ہو گیا اور ارد گرد موجود لوگ حیران و پریشان دکھائی دئیے ۔

تازہ ترین