• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک امریکی میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن ڈپریشن بھگانے کے لیے مخصوص کمرہ استعمال کرتے ہیں۔


رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کمرے میں ببل ٹیوبز اور 3 ہزار 177 امریکی ڈالرز مالیت کی مساج چئیرز بھی موجود ہیں ۔

میگزین نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ کمرہ خاص طور پر روسی صدر کو اپنی رہائش گاہ میں آرام دینے کے لیے بنایا گیا ہے ۔

تازہ ترین