• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



ڈرائیونگ کے دوران آنکھیں کھلی رکھنی چاہئے ورنہ نتیجہ ایسا بھی بھگتنا پڑ سکتا ہے ۔

چین میں پیش آنیوالے اس حادثے میں ہائے وے سفر کرتی کار اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی اور خطرناک کیمیکلز سے بھرے ٹرک سے جا ٹکرائی ۔

کار ٹکرانے کے فوری بعد ڈرائیور بریک لگانے میں کامیاب ہو گیا اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ورنہ اس حادثے میں کئی لوگ جان گنوا بیٹھتے ۔

تازہ ترین