• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران چاہ بہار پورٹ جلد بھارت کے حوالے کر دیگا

ایران عبوری معاہدے کے تحت ایک ماہ میں چاہ بہار پورٹ بھارت کے حوالے کر دے گا۔

ایرانی وزیر برائے روڈ اور اربن ڈیولپمنٹ عباس اخندی کا کہنا ہے کہ ہم ڈیڑھ سال پہلے ہوئے معاہدے کی تکمیل کے لیے چاہ بہار بھارت کے حوالے کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔

عباس اخندی ان دنوں موبلٹی سمٹ میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود ہیں۔

واضح رہے کہ چاہ بہار پورٹ کے پہلے فیز کا افتتاح دسمبر 2017 میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کیا تھا۔

تازہ ترین