• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں ویسٹ منسٹر ڈاگ آف دی ایئر مقابلے کاانعقاد


برطانوی دارالحکومت لندن میں ویسٹ منسٹر ڈاک آف دی ایئر مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر منعقد کیے جانے والے اس دلچسپ ایونٹ میں ممبران پارلیمنٹ کے13پالتو کتوں نے حصہ لیا۔

ایونٹ میں حصہ لینے والے سیاستدان اپنے اعلیٰ نسل کے پالتو کتوں کے ہمراہ دوڑتے اور رکاوٹیں عبور کرتے دکھائی دیئے۔

مختلف مقابلوں کے بعد لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایم پیMike Amesbury کے کورین نامی کتے نے میدان مار لیا۔

تازہ ترین