• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ڈرائیونگ کے دوران آنکھیں کھلی رکھنی چاہئے ورنہ نتیجہ ایسا بھی بھگتنا پڑ سکتا ہے ۔ چین کے شہرZhejiangمیں پیش آنیوالے اس حادچے میں ہائی وے پرسفر کرتی کار اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی اور خطرناک کیمیکلز سے بھرے ٹرک سے جا ٹکرائی ۔

کار ٹکرانے کے فوری بعد ڈرائیور بریک لگانے میں کامیاب ہو گیا اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ورنہ اس حادثے میں کئی لوگ جان گنوا بیٹھتے ۔

تازہ ترین