• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف اداکارہ جولیا رابرٹس اب چھوٹی اسکرین پر بھی جلو ہ گر ہوں گی


ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ جولیا رابرٹس اب چھوٹی اسکرین پر بھی جلو ہ گر ہوں گی

معروف ٹی وی سیریز ہوم کمنگ کا رنگارنگ ورلڈ پریمیئر ہوا ،یہ ان کی نئی آنے والی سیریز ہے ۔

اس تقریب میں جولیا رابرٹس سمیت کئی فنکار ریڈ کارپٹ پر جلوۂ گر ہوئے اورٹی وی سیریز کی تفصیلات میڈیا نمائیندوں کو بتائیں۔

تازہ ترین