• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ڈولفن ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں لاتعدادڈ ولفنزنے حصہ لیا۔

کیلی فورنیا کے ساحل پرایک خوبصورت نظارہ تھا جب ہزاروں ڈولفنز ایک دوسرے سے آگے نکلے کی کوشش میں جدوجہدکرتی نظر آرہی تھیں۔

ڈولفن ریس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس نے فطرت کا یہ نظاردیکھا داد دیے بغیر نہ رہ سکا۔

تازہ ترین