• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی خاتون نے تیز رفتار کار پول پر دے ماری


چین کے شہر Jiangshan کی سڑک پر ایک خاتون ڈرائیور انتہائی تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہی تھیں کہ اچانک کار بے قابو ہوئی اورسڑک پر لگے لوہے کے بیرئیر سے نہ صرف بری طرح ٹکرائی بلکہ گاڑی بیرئیر ہی کو گھسیٹتی ہوئی پول سے ٹکرائی۔

خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ اناڑی خاتون کو اپنی گاڑی کا نقصان اُٹھانے کے ساتھ ساتھ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ بھی اداکرنا پڑا۔

تازہ ترین