• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


عام طور پرآپ نے گاڑیوں کو بہت تیز رفتاری سے دوڑتے دیکھا ہو گا لیکن ایک برطانوی شخص نے ا پنی مہارت اور منفرد انجینئرنگ کی بدولت ایسی ہی عام سی کارٹ کو بیحد تیز رفتاری سے چلا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔

اس شخص نے اپنی عام سی کارٹ کیساتھ جیٹ پارو انجن نصب کیا جس کے تحت یہ ننھی گاڑی 112.29میل فی گھنٹہ کی رفتارسے ہائیدروجن پرآکسائیڈ کی مدد سے کسی راکٹ کی سی تیز ی سے چلتی ہے جسے جیٹ پاورڈ گوکارٹ کا نا م دیا گیا ہے اور اسے گینز ورلڈ ریکار دبک میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ جب ذہانت ، مہارت اوردیوانگی ایک ساتھ مل جائیں تو اس قسم کی منفرد اور خطرناک ایجادات وجود میں آتی رہتی ہیں جو کبھی کبھی نقصان دہ بھی ثابت ہوتی ہے۔

تازہ ترین