• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Web Desk
Web Desk | 18 ستمبر ، 2018

گورنر ہاؤس پنجاب کی خوبصورت تصویری جھلکیاں


گورنر ہاؤس پنجاب کو بھی پہلی بار عوام کے لیے کھول دیا گیا ۔۔۔

دیکھئے گورنر ہاؤس پنجاب کی کچھ خوبصورت تصویری جھلکیاں۔۔۔

شہریوں کی بڑی تعداد نے گور نر ہاؤس کی سیر کی اور اہم مقامات دیکھے۔

گورنر ہاؤس پنجاب میں آبشار ، جھیل اور چڑیا گھر سمیت بہت سی پرخوبصورت جگہیں ہیں۔


خواتین ، بچے اور بڑے گورنر ہاؤس کی سیر کرکے سب خوش دکھائی دیے۔


انتظامیہ کی جانب سے سیر کے لیےگورنر ہاؤس آنے والے اہلخانہ کے سربراہ کے پاس شناختی کارڈ لانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سندھ کے گورنر ہاؤس کے پارک کو عوام کے لیے کھولا گیا تھا جس کے بعد شہری مقرر کردہ اوقات میں پارک کا دورہ کررہے ہیں۔