• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی شہر نیویارک میں جادوئی میوزیم بنایا گیا ہے.

جہاں 80سے زائد آپٹیکل الیوژن اور بزلزسے بنے فن پارے رکھے گئے ہیں جو نہ صرف سائنس اور آرٹ کا شاہکار ہیں بلکہ ان انہیں فن پاروں کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ کوئی جادوئی شے ہو یا پھر نظر کا دھوکا۔

منفرد نوعیت کا یہ پہلا الیوژن میوزیم 20ستمبر سے عوام کیلئے کھول دیا جائیگا ۔

تازہ ترین