• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم عمران خان کاکئی سال قبل اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ


وزیرِ اعظم عمران خان کاکئی سال قبل میچ کے دوران اسپورٹس مین اسپرٹ کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ جسے کرکٹ فینزآج بھی بھلانہیں سکے ۔

1989 میں انڈیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی اور لاہور میں ہونیوالے تیسرے ٹیسٹ میچ میں اس وقت کے بھارتی کپتان سری کانت کریز پر تھے کہ اچانک وقار یونس کی دھواں دھار گیند پرایک بی ڈبلیو ہو گئے اور ایمپائر نے سری کانت کو آؤٹ بھی قرار دے دیا ۔

سری کانت نے اپنے آؤٹ ہونے پر خوب احتجاج کیااور فیصلے سے ناخوش دکھائی دیے تاہم پاکستانی ٹیم کے کپتان عمران خان نے سری کانت کو واپس بلایااورا گلی ہی گیند پر وکٹ کیپر کو کیچ دے بیٹھااور خود ہی شرمندہ ہو کر پویلین کی جانب چل پڑا۔

تازہ ترین