• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فرانس میں 67 سالہ شخص کا انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

رپٹائل مین کے نام سے مشہور 67 سالہ شخص کے گھر میں آپ کو کافی ٹیبل کے نیچے کوبرا ملے گا۔

اس کے گھر میں گارڈن میں 50 کلو وزنی کچوا بھی ملے گا تو مگرمچوں کی جوڑی بھی یہاں وہاں ٹہلتی نظر آئے گی۔

ذرائع کے مطابق 400 سے زائد رینگنے والے جانور رپٹائل مین کے گھر میں ایک چھت تلےموجود ہیں ۔

تازہ ترین