• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں مقیم 22 فیصد افراد گھرمیں انگریزی نہیں بولتے

امریکا میں مقیم 22 فیصد افراد گھروں میں انگریزی نہیں بولتے ، بڑے شہروں میں مقیم نصف فیصد افراد کی صورتحال بھی ایسی ہی ہے۔

امریکا میں آباد ساڑھے 6 کروڑ افراد گھروں میں غیر ملکی زبان بولتے ہیں اور 5 بڑے شہروں میں آباد نصف فیصد افراد کے گھروں میں بھی انگریزی نہیں بولی جاتی ۔

سروے رپورٹ کے مطابق صرف لاس اینجلس ہی میں 59 فیصدافراد گھروں میں انگریزی نہیں بولتے۔ 1981 میں گھروں میں انگریزی نہ بولنے والے افراد کی تعداد محض 11 فیصد تھی۔

روسی میڈیا کے مطابق پچھلی 3 دہائیوں میں امریکی معاشرے میں بہتر انضمام نہیں ہوسکا ہے، عربی اورفرنچ بولنے والوں کی بھی غیرمعمولی تعداد ان شہروں میں آباد ہے تاہم گھروں میں جو دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں ان میں سرفہرست ہسپانوی اور چینی ہے۔

تازہ ترین