• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج دنیا بھر میں اشاروں کی زبان کا دن منایا جارہا ہے!


دنیا بھر میں آج اشاروں کی زبان کا دن منایا جارہا ہے، اشاروں کی زبان کا استعمال پہلی مرتبہ فرانس میں شروع ہوا۔

اشاروں کی زبان پہلی مرتبہ اٹھارہویں صدی میں فرانس میں تخلیق ہوئی۔ پرانی سائن لینگویج پیرس کی سماعت سے محروم کمیونٹی میں استعمال کی جاتی تھی۔

پاکستان میں اشاروں کی زبان میں پروگرامز پیش کرنے کا رواج بہت پرانا ہے۔

حال ہی میں جیو نیٹ ورک نے اس روایت کو دوبارہ زندہ کیا اور ایشیاء کپ میں میچز کے دوران اشاروں کی زبان کی ماہر نے سماعت سے محروم افراد کے لیے اشاروں میں میچ اور اس پر ہونے والے تجزیوں سے آگاہ کیا۔

تازہ ترین