• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلمت ہنزہ میں دو گاؤں کو ملانےوالا معلق پل

ہنزہ کےقریب گلمت میں دو گاؤں کو آپس میں ملانے والا معلق پل بن گیا سیاحوں کے لیے ایڈونچر برج،،،اس ایک کلومیٹر طویل پُل کو کراس کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔

ہنزہ کی وادی گلمت سےکچھ دور، دریائے ہنزہ پر حسینی گاؤں میں قائم ایک کلومیٹرمعلق پل مقامی افرادنےاپنی آمدورفت کیلئے بنایاہےجسےسیاحوں نےایڈونچربرج بنادیا مگرپل پرچلنا،رکنااورپھرسفر شروع کرناہرایک کے بس کی بات نہیں ہے۔

پل پرچلتے ہوئےحسین نظارےاورخوبصورت برفیلا پہاڑ پسوکونزتھم جانےپرمجبورکرتاہے،اگرآپ کوبھی اس پل سےدلکش وادی کی سیرکرنی ہےتواحتیاط لازم ہے۔

ایک ایک فٹ کی دوری پرلگےتختوں پرقدم جماکراوراحتیاط سےرکھناضروری ہے کیونکہ نیچےدریائےہنزہ کاٹھنڈااوریخ پانی بہہ رہاہے۔

تازہ ترین