• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے دبنگ خان باورچی بن گئے ہیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی سالن میں لال مرچ ڈالتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سلمان خان کی یہ تصویر راجستھان کے شہر جیپور میں اسپیشل چلڈرن سینٹر کے افتتاح کے لئے دورے کے دوران لی گئی ہے ۔

واضح رہے بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والے فلم'بھارت'کی تیاری میں مصروف کے جس کا اگلا حصہ ابوظہبی میں شوٹ کیا جائیگا جبکہ یہ فلم 2019میں عید کے موقع پر ریلیز کی جائیگی۔

تازہ ترین