• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ سلمان آج حرمین ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کریں گے


سعودی فرماں روا شاہ سلمان آج حرمین ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کریں گے۔

سعودی عرب کے وزیر نقل و حمل ڈاکٹر نبیل کا کہنا ہے کہ برقی حرمین ایکسپریس کا افتتاح آج کیا جائے گا، ٹرین سے سالانہ 6 کروڑ افراد سفر کر سکیں گے جبکہ ٹرین کی رفتار 300 کلو میٹر فی گھنٹا سے زیادہ ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 35 ٹرینیں الحرمین روٹ پر چلیں گی، ہر ٹرین میں 417 نشستیں ہوں گی، حرمین ایکسپریس ٹرین کو بجلی کی فراہمی کے لیے 6 پاور ہاؤس قائم کردیے گئے ہیں۔

تازہ ترین