• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوسٹن میں ریوبک کیوب یورپین چمپئن شپ کا انعقاد


امریکی شہر بوسٹن میں ریوبک کیوب کی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ۔

ریڈ بل کے تحت ہونیوالی سالانہ چمپئن شپ میں دنیا بھر سے ماہرکھلاڑیوں نے حصہ لیا جو تیز رفتاری سے ریوبک کیوب حل کر نے کے صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے نظر آئے۔

اس دلچسپ چمپئن شپ میں شرکاء کے درمیان2x2،7x7،5x5اور 3x3کے ریوبک کیوب ڈیزائنز کے10سے زائدمقابلے ہوئے۔دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں کے درمیان آخری مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں سب سے تیز رفتاری سے ریوبک کیوب حل کرنے کرنیوالو ں نے میدان مارلیااور انعامی رقم کا حقدار ٹھہرایا گیا.

تازہ ترین