• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نیوزی لینڈ ننھی بچی کے ہمراہ اقوام متحدہ پہنچ گئیں


نیوزی لینڈ کی خاتون وزیر اعظم اپنی 3 ماہ کی ننھی پری کو لے کر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئیں۔


اجلاس کے دوران جسینڈا ننھی پری کو اپنی گود میں لیے عالمی رہنماؤں کی تقاریر سنتی رہیں ۔اس موقع پر یہ ننھی پری نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کرنے والی پہلی بچی بن کر تاریخ رقم کردی۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی خاتون وزیر اعظم جسینڈا دوران وزارت بچی کو جنم دینے والی دوسری وزیر اعظم ہیں، اس سے قبل 1990میں بینظیر بھٹو نے بھی دوران وزارت عظمی بختاور کو جنم دیا تھا۔

اپنی 3م اہ کی ننھی پری کو لے کر اسمبلی چلی آئیں

تازہ ترین