• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں توموسیقی کوروح کی غذا کہا جاتاہے اسی فارمولا پر عمل کرتے ہوتے ہوئے ایک شخص ڈاکٹر کا روپ دھار کر اسپتال پہنچا اور مریضوں کا دل بہلانے کے لئے اسپتال کے بیچ و بیچ پیانو بجانے لگا۔

چین کے اسپتال میں جاری اس دلچسپ کنسرٹ نے یہاں موجود علیل افراد میں خوشی کی نئی لہر دوڑا دی اور مریض اگلے ہی لمحے مسحور کن موسیقی کی جانب متوجہ ہو گئے۔

پیانو بجا کے موسیقی کی دھن چھیڑنے والے شخص کا کہنا ہے کہ اس طریقے کا مقصد مریضوں کے سکون پہنچانا اور ا نکو خوش کرنا ہے ۔

 

تازہ ترین