• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس میں گرم پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے پورے علاقے میں بھاپ پھیل گئی جس سے حد نگاہ بالکل ختم ہو کر رہ گئی۔

مقامی افراد اس بھاپ میں نکلے تو انہیں دھند کاگمان ہوا تاہم بعد ازاں حقیقت آشکار ہونے لوگ حیران ہوئے کہ بھاپ نے پورا علاقہ ڈھانپ لیا ہے جس سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ۔

گرم پائپ لائن پھٹنے کے بعد مقامی انتظامیہ فوری طور پر متحرک ہوگئی اور پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کروادیا گیا۔

تازہ ترین