• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شلپا شیٹھی گولڈ کو ن آئس کریم کھانے ہانگ کانگ پہنچیں


ہانگ کانگ میں سنہری ورق سے ڈھکی گولڈ کون آئس کریم کے چرچے اب بالی ود میں بھی ہونے لگے ہیں۔

جی ہاں دھڑکن گرل شلپا شیٹھی آج کل ہانگ کانگ میں ہیں جہاں وہ 24قیراط سونے کے ورق سے ڈھکی آئس کریم کے مزے اُڑانے نامور آئس کریم پارلر پہنچیں ۔

شلپاشیٹھی نے اس سنہری آئس کریم کوکھاتے ہوئے اپنے مداحوں سے تاثرات بھی شیئر کئے۔

مداحوں نے آئس کریم کھاتے ہوئے شلپا کی ویڈیو کو خوب پسند کیا۔

تازہ ترین