• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن شیف نے پیزا پر پورٹریٹس بنانے شروع کر دئیے

پیزا ہے یا کینوس ،ماہر جرمن شیف نے پیزا پر پورٹریٹس بنانے شروع کر دئیے۔


یوں تو دنیا بھر میں پیزا کید یوانوں کی کمی نہیں تاہم ایک ماہر جرمن شیف نے پیزا کو بطو ر کینوس بھی استعمال کررنا شروع کر دیا ہے ۔یہ شیف پیزا کر چِیز اور کیچپ کی مد سے ایسے انسان اشکال بناتا ہے کہ دیکھنے والے اس کی مہارت کو داد دئیے بغیر نہیں رہ پاتے ۔

تو جناب اب پیزا کھائیں بھی اور آرٹ کے نمونے بھی تیار کرتے جائیں۔

تازہ ترین