• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونیکا اور کلنٹن کے تعلقات سے متعلق نئے انکشافات

وائٹ ہاؤس کی سابق انٹرن، مونیکا لیونسکی کے سابق صدرکلنٹن کے ساتھ تعلقات سے متعلق نئےانکشافات سامنے آئے ہیں۔

مونیکا لیونسکی کے والدین نے بھی برسوں بعد بدنام زمانہ اسکینڈل پرخاموشی توڑ دتے ہوئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ مونیکا کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پرخوش تھے لیکن اسکینڈل نے صورتحال کو بدل کر رکھ دیا۔

دوسری جانب مونیکا لیونسکی کا کہنا تھا کہ انہیں ایف بی آئی کی تحقیقات کےدوران دھمکی دی گئی کہ اگرانہوں نےکلنٹن سےتعلق کی تفصیل میں جھوٹ بولا توانہیں اورانکی والدہ کو 27 سال تک قید کی سزا ہوجائیگی،جس کےباعث انہیں سخت پریشانی کاسامنا تھا

تازہ ترین