• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم "ریپلیکاز"کا نیاٹریلر جاری


تھرل سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ریپلیکاز (Replicas)کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جیفرے نیچمین آف کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک حادثے میں ہلاک ہونے والی اپنی فیملی کو واپس لانے کیلئے کیمیائی طریقے اپناتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں کینو ریووز،ایلائس ایو،تھامس مڈلڈچ،ایمیلی ایلین،ایم جے اینتھونی اور جان اورکز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

لورینزو ڈی بوناوینچورا کی پروڈیو س کردہ تھرل سے بھرپور یہ فلم 11جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین