• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت اداکار 10 سال قبل کیسے نظر آتے تھے؟

سوشل میڈیا پر چلنے والا ٹرینڈ’10 ایئر چیلنج‘نے جہاں عام صارف کو اپنے سحر میں جکڑ لیاہےوہیں مشہور شخصیات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔فلم انڈسٹری سے لے کر کھیل کے میدان تک ہر کوئی اس چیلنج کو قبول کر کے اپنی10 سال پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتا دکھائی دے رہا ہے۔


توآئیے دیکھتے ہیں 10 سال قبل لالی ووڈ، بالی ووڈاداکار اور کھلاڑی کیسے نظر آتے تھے۔

صدف کنول:


پاکستانی اداکارہ صدف کنول نے اپنی 10 برس قبل اور موجودہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا وہ آج بھی نیچرل لگتی ہیں جیسے 10 برس قبل لگتی تھیں انہوں نے چہرے پر کوئی سرجری نہیں کرائی۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپنی زندگی کے 10 سالہ سفر کو خوبصورت قراردیا۔

متھیرا :


پاکستانی ماڈل متھیرا نے ’’10 ایئر چیلنج‘‘قبول کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں۔

سونم کپور:


اداکارہ سونم کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی 10 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم’دہلی6‘کی تصویر اور اپنی آنے والی فلم’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ کی تصویر شیئر کی اور لکھاکہ کیا آپ کو نہیں لگتا میں عمر کے معاملے پر اپنے والد پر گئی ہوں۔

شاہد آفریدی:


غیر ملکی ویب سائٹ نے شاہد آفریدی کی وہ تصویر شئیر کی جب پاکستان نے 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھا، اور لکھا کہ فرق تلاش کریں۔

شاداب خان:


موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے پکچر پوسٹ کی اور لکھا کہ خواب ضرور پورے ہوتے ہیں۔

محمد عامر:


پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کی تصویریں بھی آئی سی سی نے شئیر کیں۔

آئی سی سی:


آئی سی سی نے 2009 اور 2019 میں بیٹس مین رینکنگ بھی شیئر کی ۔

دیا مرزا:

View this post on Instagram

So here it is, my #10YearChallenge! At 27 and 37!

A post shared by Dia Mirza (@diamirzaofficial) on


اداکارہ دیا مرزا نے بھی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ۔

شاہ رخ خان:

دپیکا پڈوکون:

شروتی حسن:

کومل رضوی:



عامر خان:

سلمان خان:

کترینہ کیف:

ارمینا رانا خان:

رنویر سنگھ:

انوشکا شرما:

کرینہ کپور:

پریانکا چوپڑا:


تازہ ترین